مینار کا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑی جسامت کی پالتو مرغیوں کی ایک قسم جو زیادہ انڈے دینے کے لیے مشہور ہے؛ مینار کا نسل کی مرغی جو عمدہ سمجھی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑی جسامت کی پالتو مرغیوں کی ایک قسم جو زیادہ انڈے دینے کے لیے مشہور ہے؛ مینار کا نسل کی مرغی جو عمدہ سمجھی جاتی ہے۔